حکمراں اتحاد پنجاب میں تبدیلی کے لیے سرگرم ہوگیا ہے اور  اس سلسلے میں سابق صدر آصف علی زرداری نے لاہور میں ڈیرے ڈالنےکا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق اب آصف زرداری مشن لاہور پرکام شروع کریں گے، حکمراں اتحاد نے مشن لاہور کا ٹاسک آصف علی زرداری کو دے دیا ہے۔ آصف زرداری آئندہ ہفتے لاہور پہنچیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پارٹی عہدے سے ہٹانے کا نوٹس،عمران خان الیکشن کمیشن کیخلاف عدالت پہنچ گئے

عمران خان نے الیکشن کمیشن کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا درخواست…

وزیر اعظم نے اتحادیوں کا اجلاس کل طلب کر لیا

وزیراعظم شہبازشریف نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس کل بروز بدھ طلب کیا…

چمن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار شہید

بلوچستان کے ضلع چمن میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے لیویز…

عمران خان کی ’مرغی پال سکیم‘دوبارہ شروع کرنے کی تیاریاں

 راولپنڈی ڈویژن میں سابق وزیراعظم عمران خان کی طرف سے شروع کی…