بین الاقوامی مارکیٹ میں سونےکی قیمت 8 ڈالر بڑھ کر 1748 ڈالر فی اونس ہوگئی۔مقامی صرافہ بازاروں میں بھی سونےکی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا۔منگل کےروزصرافہ بازاروں میں فی تولہ سونا مزید 550 روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ 59 ہزار 50 روپے کا ہوگیا۔اسی طرح 10 گرام سونےکی قیمت 472 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 36 ہزار 360 روپے ہوگئی۔دوسری جانب چاندی کے دام 1690 روپے فی تولہ پرمستحکم رہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کے الیکٹرک کے بل میں میونسپل ٹیکس وصولی کیخلاف حکم امتناع میں توسیع

سندھ ہائیکورٹ میں کے الیکٹرک بل میں میونسپل ٹیکس شامل کرنے کے…

ملک میں ڈالر مزید مہنگا

ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملاجلا رجحان

100 انڈیکس 24 پوائنٹس اضافے سے 41 ہزار 358 پر بند ہوا…

رواں سال کا دوسرا ائیربس 320 طیارہ شارجہ سے پاکستان پہنچ گیا

رواں سال کادوسرا ائیربس 320 طیارہ شارجہ سےپاکستان پہنچ گیا ہے پہلا…