ڈیرہ غازی خان میں ہولناک ٹریفک حادثےمیں 28 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہو گئےٹریفک حادثہ تونسہ روڈ پربس اورٹریلر میں تصادم سے پیش آیا۔ بس سیالکوٹ سے راجن پورجا رہی تھی۔زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا امدادی کاروائیاں جاری ہیں حادثےکا شکار ہونے والےبیشترمسافرعیدکی چھٹیوں پراپنےآبائی گھر جا رہےتھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

میرا ڈونا کی تاریخی شرٹ ایک سو کروڑ سے زائد میں نیلام ہونے کا امکان

ارجنٹائن کے سابق لیجنڈ فٹ بالرمیراڈونا کی مشہور شرٹ برطانیہ میں نیلامی…

China against Indian Leader’s visit to disputed border area

  When asked about Indian Vice President M. Venkaiah Naidu’s travel to…