ملک بھرمیں کورونا کے مزید 2 ہزار 607 نئے کیسز سامنے ئے۔کورونا سےمتاثرہونے والوں کی مجموعی تعداد 9 لاکھ 89 ہزار 275 جبکہ مرنے والی والوں کی کل تعداد 22 ہزار 781 ہوگئی ہےاین سی او سی کے مطابق ملک میں کورونا کےفعال کیسزکی تعداد 45 ہزار 579 ہے۔ ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران 48 ہزار 816 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ملک بھر میں مثبت کیسز کی شرح 5.34 فیصد رہی-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سعودی فرمانروا اور ترک صدر کا ٹیلی فونک رابطہ

سعودی فرمانروا شاہ سلیمان اور ترک صدر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ…

الیکشن کمیشن ناکام ہوگیا: کمیشن میں بیٹھے افسران کو پتہ نہیں کہ کیا کرناہے:پشاورہائی کورٹ

پشاور:جس طرح الیکشن کمیشن کام کررہا ہےلگتا ہےکہ الیکشن کمیشن کے بڑوں…

سیالکوٹ بزنس کمیونٹی کاپریانتھا کمارا کے اہلِ خانہ کےلیے ایک لاکھ ڈالرامداد کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان نے بتایا کہ سیالکوٹ بزنس کمیونٹی…

Sindh Govt announces public holiday on April 4

The Sindh government on Thursday announced a public holiday on April 4…