اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے خیبر پختوانخوا سے قومی اسمبلی کی پی ٹی آئی کی خالی مخصوص خواتین کی نشست پی ٹی آئی کی روہیلہ حامد کو کامیاب قراردے کر کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹی فکیشن میں بتایاگیا ہےکہ مذکورہ نشست پی ٹی آئی کی شاندانہ گلزار کے استعفی کے بعد خالی ہوئی تھی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.