پی سی بی ذرائع نے عبدالرزاق کے مستعفی ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سابق آل راؤنڈر نے مختلف نجی چینلز کے ساتھ مصروفیات کے باعث استعفی دیا، پی سی بی میڈیا پالیسی کے تحت بورڈ کا کوئی ملازم میڈیا پر کام نہیں کرسکتا,گزشتہ سیزن میں عبدالرزاق کو سینٹرل پنجاب کا ہیڈ کوچ تعینات کردیا گیا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ

اتوار کے روز میلبورن میں بارش کے 95 فیصد امکانات ہیں اگرچہ…

حارث رﺅف ملتان ٹیسٹ سے باہر ہوگئے

 راولپنڈی:پاکستان ٹیم کےفاسٹ بولر حارث رؤف ملتان ٹیسٹ سے باہر ہوگئے جبکہ…

پی ایس ایل 8 ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان، شاہین کپتان مقرر

پی ایس ایل 8 ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا گیا…

پہلی دفعہ پاکستان آیا ہوں کافی اچھا لگ رہا ہے، آسٹریلوی کرکٹر

آسٹریلوی کرکٹرایڈم زمپا نےکہاکہ پہلی دفعہ پاکستان آیا ہوں کافی اچھا لگ…