وفاقی کابینہ نے سی ای او، ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کی تقرری کی منظوری دے دی۔تعیناتی وزارت تجارت کی سمری پر کی گئی ہےزبیر موتی والا کی تعیناتی اعزازی ہوگی اور وہ تنخواہ نہیں لیں گے۔ وفاقی حکومت نےسی ای او ’’ٹڈاپ‘‘ کی تعیناتی مسابقتی عمل کےبغیرکی ہےتوقع ہےکہ آئندہ ہفتے تقرری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عوام مہنگی اشیاء کا بائیکاٹ کریں، گورنر سندھ

کامران ٹیسوری نے کہا کہ لوگ اپنی آواز اٹھائیں، آخر کب تک…

اداروں کو کمزور کرنے سے ریاست اور قانون مذاق بن جائے گا،شازیہ مری

شازیہ مری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی طرف سے…

جسٹس مظاہر اکبر نقوی کیخلاف ریفرنس دائر

ریفرنس وائس چیئرمین کے توسط سے سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کیا…

بجلی میں 7 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

اضافہ مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا، نیپرا…