ریاض: شہزادہ متعب بن عبد اللہ بن عبد العزیز کی والدہ انتقال کر گئیں۔ایوان شاہی کی جانب سےجاری اعلامیے میں شہزادہ متعب بن عبد اللہ بن عبد العزیز کی والدہ کے انتقال کی اطلاع دی گئی۔ایوان شاہی کی جانب سےشہزادی کی وفات پرمغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی گئی۔ نماز جنازہ آج بعد نماز عصر ادا کی جائےگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ٹوئٹر سے تنازع : ایلون مسک نے کمپنی کے سابق سی ای او کو فریق بنالیا

ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے ٹوئٹر کے خلاف…

آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے اپنے ملک کی لیگ سے دوری اختیار کر لی

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کےمایہ ناز فاسٹ بولرمچل اسٹارک نےاپنےملک کی لیگ سےدوری…

سعودی عرب: 15 جون سے کارکنوں سے دھوپ میں کام لینے پر پابندی

ریاض : سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے کہا ہے…

ڈبلیو ایچ او نے ملیریا ویکسین کی منظوری دے دی

ڈبلیو ایچ او نے ملیریا کے خلاف پہلی ویکسین کی منظوری دے…