گورنر ہاؤس کی سیکیورٹی کے لیے رینجرز تعینات کرنےکا فیصلہ کیاگیا ہےگورنرہاوس کی سیکیورٹی کے لیے رینجرز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، رینجرز کی تعیناتی کا فیصلہ چار نومبر کو تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران گورنر ہاس کے دروازے کو آگ لگانے کے باعث کیا گیا ،رینجرز نے گورنر ہاؤس کے اندر ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.