بھارت ٹیم کو سڈنی کے بلیک ٹاؤن انٹرنیشنل اسپورٹس پارک میں پریکٹس کی پیشکش کی گئی تھی لیکن ٹیم مینجمنٹ نے اسے مسترد کردیا۔ٹیم مینجمنٹ اس وقت جس ہوٹل میں قیام پذیر ہے یہ اسٹیڈیم وہاں سے 42 کلو میٹر کے فاصلے پر موجود ہے جس وجہ سے مینجمنٹ نے اس پریکٹس وینیو کو قبول نہیں کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ٹوکیو اولمپکس: ارشد ندیم آج ایکشن میں نظر آئیں گے

ٹوکیو اولمپکس : پاکستان کی تمغہ حاصل کرنے کی آخری امید ارشد…

شعیب ملک کا کے پی ایل کی انعامی رقم سیلاب متاثرین کو عطیہ کرنیکا اعلان

کےپی ایل میں میرپور خاص رائلز کےکپتان شعیب ملک نےاپنی انعامی رقم…

سلمان خان ڈینگی کا شکار ہو گئے

بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان ڈینگی کا شکار ہوگئےڈاکٹروں نے…

شہزادی کیٹ مڈلٹن نے تحقیق شروع کردی

برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے تحقیق شروع کردی ہے جس کے باعث…