نوجوان ووتھیچائی چنتاراج نے تقریباً 10 سال قبل اپنی منگیتر 56 سالہ جانلا ناموانگرک سے ملاقات کی،بعدازاں خاتون نے 10 سالہ لڑکے سے گھر کی صفائی اورکچھ پودے گھر منتقل کرنے میں مدد مانگی۔نوجوان نے خاتون کے گھر آنا جانا شروع کیا اور یہ سلسلہ جاری رہاجب چنتاراج 17 سال کا ہوا تو اس کے دل میں خاتون کے لیے پیاربھرےجذبات پیدا ہوگئے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.