پاکستان کےوزارت خارجہ کیجانب عراق کےحسین اسپتال میں آتشزدگی پرافسوس کااظہار کیا گیا کہاعراق کےشہرنصریہ میں واقع ایک اسپتال میں آگ کے افسوسناک واقعے پرحکومت اورپاکستان کے عوام غمزدہ ہیں۔ہم بہت سوں کو قیمتی جانوں کے ضیاع اور زخمی ہونے پرعراق حکومت اور عوام سے دلی تعزیت کرتے ہیں اس غم کی گھڑی میں پاکستان اپنےبھائی ملک عراق کےساتھ کھڑاہے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

امریکی صدر جوبائیڈن شدید ترین دماغی عارضے میں مبتلا ہیں وائٹ ہاوس کے سابق ڈاکٹر کا انکشاف

وائٹ ہاوس کے سابق ڈاکٹر رونی جیکسن کا کہنا ہے کہ امریکی…

ایک بڑے ادارے نےمریم نواز کو پاسپورٹ واپس کرنے کی درخواست کی مخالفت کردی

اسلام آباد:ایک بڑے ادارے نےمریم نواز کو پاسپورٹ واپس کرنے کی درخواست…