قطر : قطر نے پاکستانیوں کے لیے آن ارائیول ویزا دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس ضمن میں آن ارائیول ٹورسٹ ویزا کے لیے 100 قطری ریال فیس ادا کرنا ہو گی۔ آن ارائیول ویزا کے لیے چھ ماہ تک کارآمد پاسپورٹ اور ریٹرن ٹکٹ کی شرط ہو گی۔ خواہشمند افراد کے لیے کورونا ویکسی نیشن جبکہ بچوں کے لیے پولیو ویکسی نیشن کی شرط لازمی قرار دی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وادی نیلم میں بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

وادی نیلم میں بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا ،ندی نالوں کے…

سندھ میں بلدیاتی انتخابات سےمتعلق سماعت کل تک ملتوی

سندھ میں بلدیاتی انتخابات سےمتعلق سیاسی جماعتوں کی درخواستوں پرسماعت کل تک…

ملک کے مختلف شہروں میں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

 تفصیلات کےمطابق جعفرآباد ڈیرہ اللہ یار اور گردونواح میں تیز ہواؤں کے…