حرمین شریفین میں خواتین کی مشاورتی کونسل قائم کی جائےگی خواتین کی مشاورتی کونسل حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ اعلی شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس کی ہدایت پر قائم کی جارہی ہے۔خواتین مشاورتی کونسل قائم کرنے کا مقصد حرمین شریفین میں زائرین کی خدمت اور سہولتوں کی فراہمی میں یکسانیت لانا اور خواتین کو اس سلسلے میں بااختیار بنانا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اعجاز جاکھرانی کیس: وفاقی وزیر کو جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے لگی

جیکب آباد : نیب کی جانب سے سابق صوبائی وزیر اعجاز جاکھرانی…

عازمین حج کو آب زم زم اب مفت نہیں ملے گا

رواں سال سےعازمین حج کوآب زمزم مفت نہیں ملےگا بلکہ اسےخریدنا پڑےگا،…

سپریم کورٹ بھی سیاست سیاست کھیلنے لگی:فیصلے نے قوم کو مایوس کردیا

فواد چوہدری نے کہا کہ کل کے فیصلے سے پارلیمنٹ کی بالادستی…

100 متاثر کن اور بااثر خواتین میں 3 پاکستانی شامل

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے سال 2021 میں دنیا بھر…