امریکی سنٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوج کا 95 فیصد سے زائد انخلا مکمل ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق امریکی سنٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ 984 سی 17 طیاروں کے ذریعے ضروری سامان افغانستان سے نکال لیا گیا۔ سات تنصیبات افغان وزارت دفاع کے حوالے کردی گئیں ہیں-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کیس کے دوران امبر ہرڈ مگرمچھ کے آنسو بہا رہی تھیں، جیوری رکن

جانی ڈیپ اور امبر ہرڈ ہتک عزت کیس کے ٹرائل میں ایک…

وزیر اعظم ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے

وزیر اعظم شہباز شریف اپنےدورے کے دوران اتوار کےروز سابق وزیر اعظم…

اومی کرون: امریکہ اور کینیڈا ،اسرائیل کی ریڈ لسٹ میں شامل

اسرائیل نےامریکا اور کینیڈا میں کورونا کی نئی شکل اومیکرون کے تیزی…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ :پاکستان آج نیدرلینڈز کے خلاف کھیلے گا

آج پاکستان کے میچ کے دوران ہوا اور بارش کا امکان ہے،…