دنیا کا سب سے بڑا انعام نوبیل پرائس 2022 بائے کیمسٹری دو امریکی اور ایک ڈینش سائنسدان نے جیت لیا۔امریکی سائنسدان کیرولین آر برٹوزی، بیری شارپ لیس اور ڈنمارک کے مورٹن میلڈل نے کلک کیمسٹری اور بائیو آرتھوگونل کیمسٹری سے متعلق کام پر نوبل انعام حاصل کیا۔ان تینوں سائنسدانوں نے بیماریوں کے علاج اور تشخیص میں اہم کارنامے انجام دیئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

افریقی ملک کے 2 ہیلی کاپٹر تباہ، 22 فوجی ہلاک

جمہوریہ کانگو کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہےکہ یوگنڈا کی…

واٹس ایپ نے میسجز کو ڈیلیٹ کرنے کا دورانیہ بڑھا دیا

ویب بیٹا انفو کے مطابق اب چیٹ میں بھیجے گئے پیغامات کو…

روس: اولڈ ہوم میں لگنے والی خوفناک آگ میں 20 معمر افراد ہلاک

سائبیریا کے شہر کیمیروو کے ایک اولڈ ہاؤس میں لگنے والی آگ…

چین کو بڑا صدمہ:خلامیں بہک جانے والا بے قابو راکٹ بحر ہند میں گرگیا

واشنگٹن :چین کو بڑا صدمہ:خلامیں بہک جانے والا بے قابو راکٹ بحر…