پاکستان ریلویز نےسیلاب کے باعث بند ٹرینوں کی بکنگ پر پابندی 20 اکتوبر تک بڑھا دی ہے۔خیبرمیل،رحمان بابا ایکسپریس کی بکنگ معمول کے مطابق جاری رہے گی 5 اکتوبر سے بحال ہونے والی ٹرینوں کی بکنگ بھی جاری رہےگی۔پاکستان ریلویز کے اجلاس میں 2 اکتوبر سے مرحلہ وارکراچی تک مسافر ٹرینیں بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.