عدالت نےریمارکس دیئے کہ حریم شاہ چاہےتو وطن پہنچ کرگرفتاری سےبچنے کےلیےدرخواست دے سکتی ہیں۔جسٹس کے کے آغا نے کہا کہ سندھ ہائیکورٹ نے حریم شاہ کو پہلے بھی تحفظ دیا تھا لیکن درخواست گزار حریم شاہ نے عدالتی حکم نامے کا غلط فائدہ لیا۔عدالت سے کھیل کھیلنا بند کیا جائے۔ایف آئی اے کو تحقیقات سے نہیں روکا جا سکتا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

میرا کا پریانکا چوپڑا کو اداکاری کا چیلنج پریانکا میرے سامنے ایک سین بھی نہیں کر پائے گی، میرا

اداکارہ میراکا کہنا ہےکہ پریانکا چوپڑا ہالی ووڈ میں بھارتی حکومت کی…

سینئر اداکار شبیر رعنا طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

مرحوم کے اہلخانہ کے مطابق شبیر رعنا دل کے عارضے میں مبتلا…

سلمان خان بگ باس شو سےالگ ہو گئے

سلمان خان بگ باس شو سےالگ ہو گئے ہیں سلمان خان کا…

مولا جٹ فلم دیکھنی ہے تو پاکستان جاؤ،بھارتی وزیر کی اپنے ہی لوگوں کو بھارت چھوڑنے کی دھکمیاں

بھارت کی انتہا پسند جماعت کے وزیرامیہ کھوپکر نےسماجی رابطے کی ویب…