عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ قومی ٹیم نے پر اعتماد، جاندار اور شاندار میچ کھیلا ہے۔تفصیلات کے مطابق مشیر اطلاعات حکومت پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے انگلینڈ کیخلاف کامیابی پر ٹیم اور قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ میں شاہینوں اور قوم کو انگلینڈ کیخلاف شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.