پاکستان کرکٹ ٹیم کے سپورٹ اسٹاف میں شامل ایک رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان کےمطابق جس رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا وہ ٹیم کے ہمراہ گراؤنڈ میں نہیں آئےگا۔پی سی بی کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ آج اپنے مقررہ وقت پر شروع ہوگا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.