ترجمان پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے کہا ہے کہ  پاکستان کے دوست ملکوں سے سیلاب متاثرین کی امداد جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق ترجمان پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اپنے آفیشل بیان میں کہا کہ یونان سے پہلا خصوصی طیارہ سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان لے کر کراچی ایرپورٹ پہنچ گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اسحاق ڈار کل وفاقی وزیر کے عہدےکا حلف اٹھائیں گے، صدر مملکت حلف لیں گے

سینیٹراسحاق ڈار کل وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ذرائع کےمطابق…

فوری الیکشن میں گئےتواگلے 4 ماہ ملک میں بےیقینی آجائےگی,احسن اقبال

احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اگر فوری الیکشن میں گئےتواگلے 4…

فواد چوہدری نے این اے 67 جہلم سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے قومی اسمبلی کے حلقہ…

عمران خان کو آج شوکت خانم اسپتال سے ڈسچارج کئے جانے کا امکان

تحریک انصاف کےسربراہ عمران خان شوکت خانم اسپتال ميں زيرعلاج ہیں اسپتال…