انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے نائب کوچ رچرڈ ڈاؤسن پریکٹس سیشن کے دوران انجرڈ ہوگئے۔ترجمان انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا کہنا ہے کہ ڈاؤسن پریکٹس سیشن کے دوران ٹیم کو فیلڈنگ پریکٹس کراتے وقت ہِپ انجری کا شکار ہوئے۔انجری کے بعد ڈاؤسن کو گراؤنڈ سے لے جایا گیا جبکہ ترجمان کے مطابق رچڑڈ ڈاؤسن کی انجری کا مکمل معائنہ کل کیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ہمیں ملک سے نفرتیں ختم کرنی ہیں,مصطفیٰ نواز کھوکھر

کراچی میں نیشنل ڈائيلاگ آن ری امیجنگ پاکستان کی تقریب سے خطاب…

میتھیو ہیڈن قومی ٹیم کو جوائن کرنے کیلئے پرجوش

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے میتھیو ہیڈن کو آسٹریلیا میں اگلے…

تحریک انصاف نےاپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کے لیے اسپیکر کو خط لکھ دیا

تحریک انصاف کے رہنما عامر ڈوگر کی جانب سے اپوزیشن لیڈر کی…

وزیراعظم نے ڈاکٹر مختار احمد کو چیئرمین ہائر ایجوکیشن مقرر کردیا

وزیراعظم شہباز شریف نے پروفیسر ڈاکٹر مختار احمد کو چیئرمین ہائرایجوکیشن مقررکردیا۔چیئرمین…