10 جولائی کو پاکستان ایکٹرز کلیکٹیو ٹرسٹ کی جانب سےسندھ گورنر ہاؤس میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا اس تقریب میں گورنر سندھ عمران اسماعیل کی جانب سے شوبز میں ان کی خدمات کو سراہتے ہوئے چار سینئر فنکاروں بیگم ثمینہ احمد، بیگم خورشید شاہد (مرحوم)، قوی خان اور طلعت حسین کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

PIA plane suffers tyre burst, all passengers safe

MULTAN: A Pakistan International Airlines (PIA) flight from Dubai to Multan faced…

مالکن نے 15 سالہ ملازمہ کو تشدد کے بعد قتل کر دیا

فیصل آباد: ظلم و بربریت کی انتہا، مالکن نے 15 سالہ ملازمہ…

ملالہ یوسفزئی آکسفورڈ یونیورسٹی سے گریجویٹ ہوگئیں

امن کا نوبیل انعام  حاصل کرنے والی ملالہ یوسفزئی  برطانیہ کی آکسفورڈ…