ملک بھر میں کورونا سے مزید 21 اموات 1 ہزار590 نئے کیسز رپورٹ این سی او سی کے مطابق گزشتہ روز کورونا کے 43 ہزار 790 نئے ٹیسٹ کئے گئےملک بھر میں مثبت کیسز کی شرح تقریباً 3.63 فی صد رہی۔پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 22 ہزار618 تک پہنچ گئی ہے جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 9 لاکھ 76ہزار682 ہو چکی ہے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

قطر اور جرمنی کے درمیان گیس کی فراہمی کا معاہدہ

جرمنی نے قدرتی گیس کی فراہمی کے لیے روس پر انحصارکم سے…

ڈنڈا بردار ملیشیا ،ملک وقوم کےلیے لمحہ فکریہ ہے:سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے ڈنڈا بردار فورس پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئےکہا…

Al-Fatah store exposed for selling pork products

Pork items are being offered in Lahore, Punjab’s provincial capital, according to…