ملکہ کے تابوت کو خصوصی طیارے میں ایڈنبرا سے لندن لایا گیا پھر بکنگھم پیلس پہنچا دیا گیا ملکہ کے تابوت والی گاڑی جہاں جہاں سےگزری اس کے اطراف ٹریفک رک گئی۔ ایڈنبرا ایئرپورٹ پر تابوت کو رائل رجمنٹ آف اسکاٹ لینڈ نے گارڈ آف آنر بھی پیش کیا۔ملکہ کے تابوت کا دیدار شام پانج بجے سے کیا جاسکے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

2023 کے بہترین ائیرپورٹ کا اعزاز ایشیائی ائیرپورٹ نے اپنے نام کر لیا

اسکائی ٹریکس نامی ایئرلائن کنسلٹنگ گروپ نے 2023 کے لیےدنیا کےبہترین ائیرپورٹس…

رمضان کے آخری عشرے میں حرمین شریفین کیلیے پرمٹ کی شرط ختم

رمضان کے آخری عشرے میں خانہ کعبہ اور مسجد نبوی ﷺ کے…

طالبان کی کابل پر امریکی فضائی حملوں کی مذمت

ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کابل پر امریکی فضائی حملوں کی…

خاتون چمگادڑ کا سوپ پینے کے الزام میں گرفتار

خاتون کو اس وقت گرفتار کرکیاگیاجب اس نےخود کی شوربے، ٹماٹروں اورمتعدد…