وفاقی کابینہ اجلاس میں 22 نکاتی ایجنڈے پرغور کیا جائے گا ،کابینہ کونوشہرہ میں ریلوےکی زمین پرعمارت کی تعمیر پر بریفنگ دی جائےگی ٹی ایل پی کو کالعدم قرار دینے سے متعلق جائزہ کمیٹی کی رپورٹ کابینہ میں پیش کی جائے گی -اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی جی آئی ٹی بنانے کی درخواست ایجنڈے کا حصہ ہو گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

چیف جسٹس پاکستان نے سندھ ہاؤس پر حملے کا نوٹس لے لیا

سندھ ہاؤس پر پی ٹی آئی کےاراکین کے حملے کا معاملہ،چیف جسٹس…

SC dismisses railway employee plea for increment in salary

Islamabad: Supreme Court (SC) on Tuesday dismissed a railway employee’s plea for…

‏’حکومت پاکستان فوری طور پر امارت اسلامی کو تسلیم کرے‘‏

امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت پاکستان…

Covid-19: NCOC revises SOP guidelines for schools

The National Command and Operation Centre (NCOC) finally issued revised coronavirus guidelines…