پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کے لیےدوست ممالک پیش پیش ہیں۔تفصیلات کےمطابق ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار احمد نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان کےسیلاب متاثرین کے لیے اب تک 9 ممالک اور 3 عالمی تنظیموں کے 62 امدادی طیارے ملک پہنچ چکے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات سے 29 طیارے امداد لے کر راولپنڈی، کراچی اور لاہور پہنچے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مانسہرہ میں خاتون کے قتل کا مقدمہ سابق صوبائی وزیر ابرار حسین اور دیگرکیخلاف درج

مانسہرہ  میں خاتون کےقتل کا مقدمہ سابق صوبائی وزیر  ابرار حسین اور…

پنجاب یونیورسٹی: تاریخ میں پہلی بار بی ایس پروگرام میں داخلے کے لئے انٹری ٹیسٹ لازم

پنجاب یونیورسٹی میں تاریخ میں پہلی بار بی ایس پروگرام میں داخلے…

کراچی میں ٹارگٹ کلر گروپ متحرک ہونے کا انکشاف

کراچی میں ٹارگٹ کلر گروپ کے متحرک ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ایس…

کالے شیشوں، فینسی و بوگس اور بغیر نمبر پلیٹس گاڑیوں کےخلاف کریک ڈاؤن

سی ٹی او لاہور کےمطابق کالے شیشوں پر 500 کی بجائے 2500…