بالی ووڈ اداکارنوازالدین صدیقی کا کہنا ہے کہ  ایسا کوئی ایوارڈ نہیں جو دلیپ کمار کی قابلیت کے سامنے انصاف کرسکےہندی سینیما میں کوئی ایسا اداکارنہیں ہوگا جو دلیپ کمار کی اداکاری سے واقف نہ ہو، وہ اسکول کی مانند تھے اورہم سب ان کے شاگرد۔ ان کے لیے چند الفاظ کہہ دینا بے معنی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

چاند پر پہلا قدم رکھنے والے خلاءبازوں کے قدموں کے نشان 53 سال بعد بھی موجود

واشنگٹن: امریکی خلائی ادارے ناسا نے چاند پر پہلا قدم رکھنے والے…

نوجوت سنگھ سدھو سمیت متعدد رہنما زیر حراست

بھارت میں کسانوں کے پر امن احتجاج میں 8 افراد ہلاک ہونےپر…

خوفناک آتشزدگی میں 23 افراد ہلاک؛ 979 زخمی

سنتیا گو: چلی کے جنگلات میں لگنے والی آگ نے کھیتوں کو بھی…

امریکا میں اسلامو فوبیا کے خلاف بل منظور

امریکا میں نئی تاریخ رقم، امریکی ایوان نمائندگان میں اسلاموفوبیا کے خلاف…