ماموں کانجن کا رہائشی زاہد رفیق اپنی بیٹی کو موٹرسائیکل پرکالج چھوڑنے جارہاتھا کہ  لنڈو پل کے قریب 3 ڈاکوؤں نے اس سے موٹر سائیکل ، 2 ہزارنقدی اور موبائل فون چھین لیا تاہم اس کی بیٹی سے لیپ ٹاپ اورموبائل فون نہ چھینا ، جب ڈاکو جانے لگے تو طالبہ نے ان سے کہا کہ انکل میرے والد سے آپ نے جو 2 ہزار روپے چھینے ہیں وہ میری کالج کی فیس ہے ، پلیز واپس کردیں ، اس پرڈاکوؤں نے طالبہ کے والد سے چھینی گئی اس کی کالج کی فیس واپس کر دی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستانی کوہ پیما ٹیم نے پاسو کونزکی اہم چوٹی پہلی بار سرکرلی

ہنرہ:شمشال کے نوجوان مہم جوؤں کی 12 رکنی ٹیم نے پاسوکونزکی اہم…

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری

فاریکس ڈیلرزکےمطابق انٹربینک میں ڈالر مزید 42 پیسے سستا ہو گیاجس کے…

106 سالہ خاتون نے کورونا کی بھارتی قسم ڈیلٹا ویرینٹ کو شکست دے دی

کراچی : 106 سالہ خاتون نے کورونا کے خطرناک بھارتی ڈیلٹا ویرینٹ…