چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہےسی پیک پر پاک چین مشترکہ تعاون کمیٹی کا اجلاس 16 جولائی کوہوگاجلاس میں سی پیک کے منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لیا جائے گا اور مستقبل کےمنصوبوں کے متعلق فیصلہ ہوگااجلاس کی صدارت وفاقی وزیر اسد عمر اور وائس چیئرمین این ڈی آر سی کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارت کشمیریوں کو اپنی سر زمین پر اقلیت میں بدلنا چاہتا ہے

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں غیرقانونی اوریکطرفہ اقدامات…

کراچی: موٹر وہیکل رولز میں ترمیم، سائیڈ مرر لگانا لازمی قرار

کراچی: موٹر وہیکل رولز میں ترمیم، سائیڈ مرر لگانا لازمی قرار,سندھ کابینہ…

کورونا وبا: مزید 2 افراد جاں بحق،359 نئے کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 2 افراد جاں بحق ہو گئےاین…