حال ہی میں فن لینڈ کی 36 سالہ وزیراعظم سانا میرین کی ایک ویڈیو لیک ہوئی تھی جس میں وہ اپنےدوستوں کے ساتھ پارٹی کررہی تھیں۔ویڈیو سامنےآنےپر اپوزیشن نےوزیراعظم کوشدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئےان سےمنشیات کا ٹیسٹ کرانےکا مطالبہ کیا تھاوزیراعظم سانا مارین نے منشیات کے استعمال کی تردید کی تھی اور الزامات کےبعد ڈرگ ٹیسٹ کرایا جومنفی آیا ہے
Up next
وزیراعظم قطر کے دورے پر روانہ
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.