دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد المکتوم نے پاکستانی ڈلیوری بوائے عبدالغفور سے ملاقات کی اوران کے دوسروں کے کام آنے کے جذبے کو سراہا- پاکستانی ڈلیوری بوائے عبدالغفور کے ساتھ اپنی تصویر شئیرکرتے ہوئے لکھا کہ عبدالغفور سے ملاقات اعزاز ہے یہ ایسی مثال ہیں جس کی سب کو تقلید کرنی چاہئیے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

امریکا میں گرد کا طوفان، حادثات میں 6 افراد ہلاک, 30 سے زائد

امریکی ریاست الی نوائے میں گرد کے طوفان کے باعث پیش آنے…

کانگریسی رکن دوغلی پالیسی پر مودی حکومت پر برس پڑے

عمران پرتاب نے راجیہ سبھا میں کہا کہ جو فلم اسٹار مودی…

عدالت نے کم کارڈیشین کو “سنگل” قرار دیا

کم کارڈیشین نے حال ہی میں امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس…

2022 میں نیدرلینڈ میں’محمد ‘دوسرا مقبول نام رہا

ڈچ سوشل انشورنس بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے…