لاہور : شہباز شریف نے ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم پرہراساں کرنے کا الزام عائد کردیا اور کہا ایف آئی اے کی ٹیم نے غیر مناسب رویہ رکھا اور گندی گندی باتیں کیں‌، ان کا کہنا تھا کہ ایف آئی اےتفتیشی ٹیم کا رویہ مجھ سے برداشت نہ ہوا تو میں نےکھڑےہوکرکہامیرےساتھ ایساکیوں کررہےہو؟ جس پر ایف آئی اےافسران اونچی آوازمیں ہنس کرمذاق اڑاتےرہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملک میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان،ہائی الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں منگل سے…

Staggering amount spent over tackling Islamabad protests

The National Assembly was shared the details of expenses on Wednesday during…

افغان فوج کی پسپائی نے ‘ہم سب کو حیران کیا’، امریکی سیکریٹری دفاع

امریکا کے سیکریٹری دفاع لائیڈ آسٹن نے کانگریس کو بتایا کہ افغان…