اسلام آباد:   پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری امریکا چلے گئے۔ ترجمان کے مطابق بلاول بھٹو زرداری ایک ہفتے بعد وطن واپس آئیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ کے دورے کے دوران بلاول بھٹو زرداری کی اہم ملاقاتیں متوقع ہیں۔ وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ بھی ان دنوں امریکہ میں نجی دورے پر ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

آئی ایم ایف نے 6 ملین ڈالر قرض کے بدلے ہمارا سب کچھ لکھوا لیا گورنر پنجاب

گورنر پنجاب چودھری سرور کاکہنا ہےکہ آئی ایم ایف نے 6 ملین…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: محمد رضوان نے کرس گیل کا ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان کے دائیں ہاتھ کے بیٹر محمد رضوان ایک کیلنڈر سال میں…

لاہور: رکشہ سوار خواتین کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتا ر

گلشن راو ی میں رکشہ سوار خواتین کو ہراساں کرنے والا ملزم…