وزیراعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ معاشرے میں پولیس کی حیثیت ریڑھ کی ہڈی کی طرح ہوتی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پولیس کے شہداء کی یاد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کے شہید جوانوں کے یاد میں منعقدہ تقریب میں شرکت میرے لیئے اعزاز ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پشاور: پولیس پر حملوں میں ملوث 5 دہشتگرد گرفتار، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

پشاور پولیس نے پانچ دہشتگردوں کو گرفتار کرکے اسلحہ اور گولہ بارود…

اسلام آباد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن نے شہر میں دفعہ 144…

کراچی میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 1960روپے تک پہنچ گیا۔

 کراچی میں پنجاب اور کے پی کے مقابلے 20 کلو آٹے کا…

برطانوی ہائی کمشنر کی لاہور میں چئیرمین پی سی بی سے ملاقات

برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈرمیز راجہ کی…