لندن :قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض کو غلط ویزے پر انگلینڈ جانا مہنگا پڑ گیا۔ وہا ب ریاض 21 جولائی سے شروع ہونے والے ’دی 100‘ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے انگلینڈ پہنچے تو ایئرپورٹ پر امیگریشن حکام نے انہیں کہا کہ آپ غلط ویزے پر لندن آئے ہیں جس کے بعد ورک پرمٹ ویزہ نہ ہونے کے باعث انہیں پاکستان واپس بھیج دیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

2022 : امریکی ڈالر 180 روپے کی سطح پر پہنچ جائے گا: فِچ کی پیشگوئی

لاہور:عالمی ریٹنگ کے ادارے فِچ نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ…

Two soldiers martyred in North Waziristan IED blast

Two Pakistan Army soldiers embraced martyrdom in an improvised explosive device (IED)…

کراچی کے چڑیا گھر میں ہتھنی مدھوبالا کی 16ویں سالگرہ منائی گئی۔

مدھو بالا کی سالگرہ کی تقریب میں ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے…