گزشتہ روز سید ظہور آغا کو گورنر بلوچستان مقررکیاگیا تاہم آج سید ظہور آغا آج عہدے کاحلف اٹھائیں گےحلف برداری کی سادہ اورپروقار تقریب گورنر ہاؤس میں ہوگی حلف برداری کی تقریب میں وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال اور کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل سرفرازعلی کی شرکت متوقع ہےصوبائی وزراء، اراکین اسمبلی اور اعلیٰ سول فوجی حکام بھی شرکت کریں گے۔

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارت گرین ہاؤس گیسیں خارج کرنے والا تیسرا سب سے بڑاملک ہے، فیصل جاوید

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما وسینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے…

عمران خان سے قتل کی سازش کے ویڈیو ثبوت لیے بغیر نہیں چھوڑنا،مریم نواز کا رانا ثناءاللہ کو مشورہ

مریم نواز نےرانا ثنا اللہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ…

عدنان صدیقی بھی کورونا کا شکار ہو گئے

پاکستانی اداکار عدنان صدیقی بھی عالمی وبا کورونا کا شکار ہوگئےسوشل میڈیا…