پولیس کے مطابق ایس آئی یو نے گرومندرکے قریب کارروائی کرتے ہوئے منشیات سپلائی کرنے والے 2 افراد کو گرفتار کیا، گرفتار افراد میں ایک حاضر سروس پولیس اہلکار بھی شامل ہے۔ چھاپے کے دوران 42 کلو چرس برآمد ہوئی جبکہ گرفتار ملزم شعیب جمشید ٹاؤن میں تعینات ہے انٹیلی جنس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیراعلیٰ پنجاب نے سالڈ ویسٹ سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے کی منظوری دیدی

ناروے کی کمپنی کیجانب سے روزانہ 1250 ٹن سالڈ ویسٹ سے 55…

اعلی نسل کے چوری شدہ گدھے تھر سے کراچی اسمگلنگ کی کوشش ناکام

مٹھی: تھرکول بلاک ٹو سے چوری شدہ گدھے کراچی اسمگل کرنے کی کوشش…

انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرنےکی آخری تاریخ 30 ستمبر مقرر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس سال 2022 کے…

بھارت نے دریائے چناب میں پانی چھوڑ دیا، سیلاب کا خطرہ

بھارت نے دریائے چناب میں پانی چھوڑ دیا ہے جس سے اگلے…