متحدہ عرب امارات اور ایران کے درمیان تعلقات میں موجود سردمہری ختم ہونے کو ہے۔ متحدہ عرب امارات چھ سال بعد ایران میں سفیر بھیجنے پر غور کررہا ہے۔  متحدہ عرب امارات کی ایران کے ساتھ تعلقات میں بہتری کا اشارہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب عراق، سعودی عرب اور ایران کے درمیان ثالثی کی کوششیں کررہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Covid-19: Pakistan’s first Omicron variant case reported

Pakistan’s first case of the Omicron coronavirus is reported on Thursday. According…

پی ڈی ایم کا مہنگائی مارچ ملتوی ہونے کا امکان

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کےباعث پی ڈی ایم کا لانگ مارچ ملتوی…

Covid-19: 3 new Omicron cases reported in Islamabad

Sources in the health ministry informed news channels that three new COVID-19…

ایمبولینس کے ذریعے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام

اے این ایف راولپنڈی نے اسلام آباد موٹروے انٹرچینج کے قریب کارروائی…