کوروناوائرس اومیکرون کی نئی قسم اس وقت کئی ممالک میں بہت تیزی سےپھیل رہی ہےکورونا کی بی اے 2.75 نامی اس قسم کوسینٹورز کا نام بھی دیا گیا ہے جو سب سے پہلے مئی 2022 کے شروع میں بھارت میں دریافت ہوئی تھیبی اے 2.75 کو اب تک برطانیہ، امریکا، آسٹریلیا، جرمنی اور کینیڈا سمیت 10 سے زیادہ ممالک میں دریافت کیا جاچکا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سال کے 365 دن میں سے 300 دن سونے والا شخص

بھارتی ریاست راجستھان کے 42سالہ پُرکھا رام سال کے 365 دن میں…

ترکیہ زلزلے کے 17 روز بعد ملبے سے 8 بھیڑیں زندہ نکال لی گئیں

بغیر اناج اور بغیرپانی ملبے سے زندہ نکلنے والی بھیڑوں کی ویڈیو…

کانگریسی رکن دوغلی پالیسی پر مودی حکومت پر برس پڑے

عمران پرتاب نے راجیہ سبھا میں کہا کہ جو فلم اسٹار مودی…

ترکی نے پاکستانی طلبہ سے بڑی پابندی ختم کر دی

پاکستان سے ترکی جانے والے طلبہ کیلئے بھی ہوٹل میں قرنطینہ کی…