حکام کے مطابق حب ڈیم میں پانی کی سب سےکم سطح 229 ہےحب ڈیم میں پانی کی سطح میں 15.5 پوائنٹ کااضافہ ہوا اضافے کے بعد حب ڈیم میں پانی کی سطح 337.5 تک پہنچ گئی بارشوں سےقبل حب ڈیم میں پانی 322 پوائنٹ پرموجود تھا مزید بارش ہوئی توحب ڈیم کاپانی اوورفلو ہو جائے گا، اوورفلوہونےکےبعد پانی کار ساو گڈانی کی جانب ہوجائےگا،
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.