آسٹریلیا کےخلاف دوسرےٹیسٹ میچ سےقبل سری لنکن کرکٹ ٹیم مشکل میں پڑ گئی۔سری لنکن ٹیم کے 3 اہم کھلاڑی کورونا کاشکار ہوگئےہیں کورونا کا شکار کھلاڑیوں میں دھنجایا ڈی سلوا،پیسر آسیتھا فرنینڈو اور جیفری ویندرسے شامل ہیں-گزشتہ7 روز کے دوران سری لنکا کے 5 کرکٹرز کورونا کا شکار ہوئےہیں اس سے قبل انجیلومیتھیوز اوراوین جے وکراما کورونا میں مبتلا ہو ئے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاک افغان ون ڈے سیریز ایک بار پھر ملتوی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز 2023…

سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان گال ٹیسٹ کے دوران طوفانی بارش،گرینڈ اسٹینڈ گر گیا

کولمبو: سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان گال ٹیسٹ میں طوفانی بارش…

نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 148 رنز کا ہدف

کراسٹ چرچ میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین…

پاکستان کو پہلا ہاکی ورلڈ کپ جتوانے والے سابق اولمپئن فضل الرحمٰن انتقال کرگئے

فضل الرحمٰن میکسیکو اولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ تھے اسکے علاوہ اُنہیں پہلے…