ریاض:ترجمان حج مشن کا کہنا ہےکہ پاکستانی عازم حج بہادر علی 4 ہزارسعودی ریال، 41 ہزار پاکستانی روپےٹیکسی میں بھول گیا تھا، ٹیکسی ڈرائیور علی حسن گجر رقم لےکر پاکستان حج مشن مکہ پہنچ گیا۔ڈائریکٹر معاونین ڈی آئی جی ڈاکٹرمحمد اختر عباس نےپاکستانی عازم کوتلاش کروایا، ڈاکٹر اختر عباس نے حاجی کی بلڈنگ میں جا کر اپنی نگرانی میں رقم واپس کروائی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیر اعظم کا گللگت بلتستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا سروے کرنے کا حکم

وزیر اعظم شہباز شریف نے گللگت بلتستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں…

بھارتی کرکٹ بورڈ کو شاہد آفریدی کا کرارا پیغام

پاکستان کے سابق کپتان کے پی ایل کے برانڈ ایمبیسیڈر شاہد خان…

شفاف، آزادانہ اور غیرجانبدارانہ الیکشن کا انعقاد یقینی بنائیں گے,عطا تارڑ

عطا تارڑ نے کہا کہ شفاف، آزادانہ اور غیرجانبدارانہ الیکشن کا انعقاد…

پوری امید ہے کہ ایک آدھ دن میں آئی ایم ایف پروگرام بحال ہو جائے گا،مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل نے کہا کہ مجھے آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی…