قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ہم سری لنکا کی کنڈیشنز کے لیے تیار ہیں ،اس کنڈیشنز میں پاکستان ٹیم اچھا کھیلتی رہی ہے۔مجھے اپنے فاسٹ بولرز پر بھی اعتماد ہے ،وہ ہر کنڈیشن میں اچھا پرفارم کرسکتے ہیں، ٹف کنڈیشنز میں چیلنجز ہوتے ہیں لہٰذا اسی کے مطابق خود کو تیار بھی کیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم کا شاہد آفریدی کے حوالے سے بیان سامنے آگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم کا شاہد…

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ: اعظم خان اور شاہین شاہ آفریدی کو جرمانوں کا سامنا

راولپنڈی میں نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کےمیچز جاری ہیں اس دوران مختلف…

قومی ٹیم نے شاندار میچ کھیلا ہے ، عمر سرفراز چیمہ

عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ قومی ٹیم نے پر اعتماد،…

پی ایس ایل 7 کی افتتاحی تقریب آج کراچی میں ہوگی

پی ایس ایل7 کل سے کراچی میں شروع ہو گا، جس کے…