عالیہ بھٹ نےبھی  پریانکا چوپڑا کے نقش قدم پر چلنے کا فیصلہ کرلیا ہے اپنے ہالی ووڈ کے خوابوں کی طرف پہلا قدم بڑھاتےہوئےایک ہالی ووڈ ٹیلنٹ ایجنسی کے ساتھ معاہدہ کیا ہےمیڈیا رپورٹس کے مطابق عالیہ بھٹ نے ہالی ووڈ میں کام کرنےکا موقع حاصل کرنےکے لیےایک امریکی ٹیلنٹ ایجنسی ڈبلیو ایم ای کےساتھ معاہدے پر دست کیے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عراقی وزیراعظم کے گھر کے پر راکٹ حملہ

العربیہ ” کے مطابق سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ مسلح ڈرون…

ایشیا کپ کی فاتح سری لنکن کرکٹ ٹیم کا وطن پہنچنے پر شاندار استقبال

‏ایشیاکرکٹ کپ کی فاتح سری لنکن کرکٹ ٹیم کاوطن پہنچنےپرشاندار استقبال کیاگیا‏سری…

دماغ کی انجری, جنوبی افریقی باکسرجان کی بازی ہارگئے

رواں ہفتے باکسنگ مقابلے میں انجرڈ ہونے پرجنوبی افریقی باکسر سیمسو بوٹیلزی…

امریکا میں گھر سے 5 لاشیں برآمد

امریکی ریاست میری لینڈ میں گھر سے 5 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔مرنے…