دنیا بھرکے کوہ پیماؤں کی پاکستانی چوٹیاں سر کرنے کی مہم جاری ہے، جمعے کے روز ناروے اورتائیوان کی خواتین کوہ پیماؤں نےپہلےسیزن میں نانگا پربت سرکرلی۔پاکستان میں کوہ پیمائی سیزن کی پہلی سمٹ میں دوغیر ملکی خواتین کوہ پیماؤں ناروے کی کرسٹن ہریلا اور تائیوان کی گریس ٹینگ نےدنیا کی نویں بلند ترین چوٹی نانگا پربت سر کی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پنجاب میں بھی رات 9 بجے مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ

اگلے ہفتے سے پنجاب میں بجلی بچت پلان پر عمل کرانےکا فیصلہ…

سوات میں زلزلے کے جھٹکے

سوات میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے،جس سےلوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔زلزلہ پیما…

وزیر خارجہ 23 سے 26 مئی تک سوئٹزرلینڈ کا دورہ کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری…

ایف اے ٹی ایف اجلاس جاری،حنا ربانی کھر اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گی

ایف اے ٹی ایف کااجلاس جرمنی کے شہر برلن میں 17جون تک…