رکن قومی اسمبلی عائشہ غوث پاشہ نےکہا ہے کہ ہم آئی ایم ایف سے کیا ہوا معاہدہ پورا کر کے رہیں گے۔عائشہ غوث پاشا نے ینیٹ میں خطاب کرتے ہوئےکہا کہ ہم سب کی تجاویز سننے کو تیار ہیں، سیاست نہ کریں بلکہ تجاویز دیں۔ادھروزیراعظم شہبازشریف کا کہناتھا کہآئی ایم ایف نے مزید شرط نہ رکھی تو معاہدہ ہو جائےگا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما…

مریم نواز نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلئےکاغذات نامزدگی جمع کرا دیے

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات…

ملک میں فی تولہ سونا 1800 روپے مہنگا ہوگیا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے اضافہ…

چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے استعفیٰ دے دیا

وزیراعظم شہبازشریف نے چیئرمین نیب آفتاب سلطان کا استعفیٰ منظور کرلیاآفتاب سلطان…