علی گُل پیر کی جانب سے اپنےانسٹا گرام پر گزشتہ روز ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہےعلی گُل پیرکیجانب سےفیصل قریشی کےوائرل کلپ پربنائی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ فیصل قریشی کے ٹک ٹاکرزکو ڈانٹنےوالےسنجیدہ لمحات کودلچسپ اندازمیں مزاحیہ بناتے ہوئےایکٹنگ کر رہےہیں علی گُل پیر کی یہ ویڈیو انٹرنیٹ پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔
Up next
دلیپ کمار کینسر کی چوتھی اسٹیج پر تھےجس کے باعث دیگراعضاء بھی متاثر ہوگئے تھے ڈاکٹرز کا انکشاف
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.