پنجاب میں ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ق) کی جانب سےپاکستان تحریک انصاف کےامیدواروں کےلئےحمایت ظاہر کردی گئی ہے۔اسپیکر چوہدری پرویز الٰہی سےمسلم لیگ (ق) راولپنڈی کےصدرزبیر خان کی قیادت میں وفد کی ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات کےدوران سیاسی صورتحال اورضمنی انتخابات بارے بات چیت کی گئی اورہدایت کی گئی کہ پارٹی رہنما تحریک انصاف کےامیدواروں کی بھر پور مہم چلائیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

معیشت کی تباہی کا ذمہ دار عمران خان یا کسی اور کو ٹھہرانا ٹھیک نہیں، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نےکہا ہےکہ کمزور ملکی معیشت کو بہتر…

روسی قونصل جنرل کا پی ٹی آئی حکومت کیساتھ تیل کی خریداری کے معاہدے پر لاعلمی کا اظہار

اردو نیوز کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا سابق وزیراعظم…

پی ٹی آئی پولنگ ڈے کو اپنے ووٹ کا تحفظ کرے گی، حماد اظہر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ پی…

چوہدری شجاعت فارغ ، وجاہت حسین مسلم لیگ ق کے نئے صدر منتخب

پاکستان مسلم لیگ ق کی جنرل کونسل کا اجلاس مسلم لیگ ہاؤس…