گزشتہ 24 گھنٹوں میں کرونا سے مزید 17 اموات 46 ہزار 287 نئے ٹیسٹ کئے گئے 1 ہزار 517 نئے کیسز سامنے آ گئے۔ ملک بھر میں مثبت کیسز کی شرح تقریباً 3.27 فی صد رہی۔کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 22 ہزار 469 تک پہنچ گئی جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 9 لاکھ 66 ہزار7 ہو چکی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سٹیٹ بینک کی جانب سے نئی زری پالیسی کا اعلان آج ہوگا

سٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگاجس میں شرح…

فیفا انڈر 17 وومینز ورلڈ کپ کی میزبانی بھارت کے نام

فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے بھارتی شہربھونیشور، گوا اور ممبئی…

سپریم کورٹ آزادہےہم کسی جج کوفون نہیں کرتے،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے توآج حدہی کردی ایسا خطاب کیا کہ اپوزیشن…